• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیوچر آف ورک،بحریہ یونیورسٹی اور صنعتی شعبےمیں روابط پرسیمینارکا انعقاد

اسلام آباد(وقائع نگار ) بحریہ یونیورسٹی کی جانب سے اسلام آباد کیمپس میں فیوچر آف ورک ،بحریہ یونیورسٹی اور صنعتی شعبے کے مابین روابط کے موضوع پر سیمینار منعقدکیاگیا۔ سیمنار کے پینل اور نمایاں مقررین میں پاکستان کے مختلف شہروں سے آئے مختلف اداروں کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز شامل تھے۔ انہوں نے طلباء اور فیکلٹی ممبران سے بذریعہ پینل ڈسکشن بات چیت کی اور فیو چر آف ورک کے موضوع پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
تازہ ترین