آپ آف لائن ہیں
ہفتہ17؍ذی الحج 1441ھ8؍اگست 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

محسن عباس نے نئی فلم سائن کرلی

معروف اداکار و گلوکار محسن عباس حیدر نے نوشین شاہ کے مقابل نئی فلم’ونس اپ آن اے ٹائم ان کراچی ‘ سائن کرلی۔

View this post on Instagram

BISMILLAH #OnceUponaTimeinKarachi

A post shared by Mohsin Abbas Haider (@mohsinabbashaider) on


سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر محسن عباس نے اپنی نئی فلم کے حوالے سے پوسٹ شیئر کی۔

سلور اسکرین پر ایک بار پھر انٹری دینے والے محسن عباس حیدر کی فلم کی  ہدایات ابو علیحہ دیں گے جبکہ اس کی کہانی علی موئن نے تحریر کی ہے۔

سنیئے محسن عباس کا نیا گانا ’روح‘


اس سے قبل محسن فلم باجی، نامعلوم افراد، لوڈ ویڈنگ، تیری میری لوو اسٹوری اور نامعلوم افراد 2 میں اپنی اداکاری سے مداحوں کے دل جیت چکے ہیں۔

محسن عباس حیدر ان دنوں نجی ٹی وی کے ڈرامہ ’دیوار شب‘ میں اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید