• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نعیم الحق کی وفات کا سن کر بہت دکھ ہوا، شہباز شریف

شہباز شریف کا نعیم الحق کے انتقال پر اظہارِ تعزیت


قائد حزب اختلاف اور صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے نعیم الحق کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ نعیم الحق کی وفات کا سن کر بہت دکھ ہوا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق انتقال کرگئے، پی ٹی آئی کے سینئر رہنما سرطان کے عارضے میں مبتلا تھے، ایک ہفتے سے کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔

تازہ ترین