آپ آف لائن ہیں
اتوار11؍شعبان المعظم 1441ھ 5؍اپریل 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

کونسلر کے بھائی کے انتقال پر ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کی تعزیت

میرپورخاص(نامہ نگار)رکن رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر ظفر کمالی، انچارج سندھ تنظیمی کمیٹی سلیم رزاق و اراکین سندھ تنظیمی کمیٹی ، نگراں ڈسٹرکٹ انچارج خوشی محمد مغل، ڈسٹرکٹ جوائنٹ انچارجز و اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی، چیئرمین بلدیہ انجینئر کامران شیخ اور وائس چیئرمین فرید احمد خان نے ڈسٹرکٹ کمیٹی کےممبر کاشف عباسی کے سسر، ذیشان قریشی کے کزن فیصل قریشی،رکن یوسی کمیٹی سہیل احمد خان کے والدعبدالسلام،حق پرست کونسلر توفیق ملک کے بڑے بھائی، اور دیرینہ تحریکی ہمدرد نذیر ملک اور تحریکی ہمدرد فیصل کے والد کے انتقال پر سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے اور مرحومین کی مغفرت و بلند درجات اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔

سندھ بھر سے سے مزید