• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ میرے فالوورز، ٹرمپ، جی نہیں مودی پہلے نمبر پر ہیں، بھارتی میڈیا

کراچی(جنگ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہےکہ انہیں فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے کہاہےکہ وہ سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ فالو کیے جانےوالی شخصیت ہیں اور دوسرے نمبر پر مودی ہیں۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کو غلط فہمی ہوگئی ہے مودی سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ فالوورز کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں۔

گزشتہ روز امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں لکھا کہ انہیں مارک زکربرگ نے سوشل میڈیا پر نمبر 1قرار دیا ہے ۔

تازہ ترین