کو ئٹہ (اسٹاف رپورٹر) پسنی لیویز نے جمعہ کو بلوچی گلوکار صغیر شاد کوقتل کرنے میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرلیا لیویز کے مطابق لیویز نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہو ئےتین افرادلعل بخش ،عصا شیری صمد اورحاصل عرف چراغ کو گرفتار کرلیا ہےمقتول کے لواحقین نے گرفتار ہونے والے افراد قتل کے مقدمے میں نامزد کیاتھا۔