• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت کی اپنی پالیسیاں اس کیلئے اپوزیشن ہے، مشاہد حسین سید

اس وقت ملک میں کوئی اپوزیشن نہیں، رہنما مسلم لیگ (ن)


پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ حکمراں جماعت کی پالیسیاں اس کے لیے اپوزیشن بنی ہوئی ہیں۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا کہ اس وقت ملک میں کوئی اپوزیشن موجود نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اپوزیشن چھٹیوں پر گئی ہوئی ہے اور حکومت کے لیے اپوزیشن ان کی اپنی پالیسیاں ہیں۔

تازہ ترین