سڈنی (نیوز ایجنسیز) آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز 21 فروری سے ہوگا۔ ایو نٹ میں حصہ لینے والی دس پرجوش ٹیموں کی کپتانوں نے ٹرافی کے ساتھ فوٹو سیشن میں حصہ لیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے 100 انڈیکس 669 پوائنٹس کی کمی سے 166419 پر بند ہوا۔
نیہا بورا نے الزام لگایا ہے کہ پولیس مظاہرین کو بغیر کسی جائز وجہ کے حراست میں لے کر کئی گھنٹے تھانوں میں رکھتی ہے۔
اپنی پہلی اور واحد پریس بریفنگ میں کیٹی نے صرف 3 صحافیوں کے سوالات لیے۔
صدر ٹرمپ کے بیان کے بعد یہ سوال برقرار ہے کہ آیا امریکا ایران پر دوبارہ فضائی حملے کرے گا یا ایرانی بندرگاہوں کی بحری ناکہ بندی جاری رکھے گا۔
مصباح الحق کا کہنا ہے کہ سودر پسچم رائیلز کا حصہ بننے پر بہت پُرجوش ہوں۔
نہوں نے کہا کہ علاقائی تنازعات اور جغرافیائی سیاسی تنازعوں کے پاکستان کی قومی سلامتی، معیشت اور معاشرے پر گہرے اور دیرپا اثرات مرتب ہوئے ہیں۔
برطانوی دفتر خارجہ نے اپنے شہریوں کو سعودی عرب کے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی ہے۔
انہوں نے ایک بار پھر دعویٰ کیا کہ ایران کے ساتھ جنگ بہت جلد ختم ہو جائے گی۔
لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر مودی حکومت کے خلاف احتجاج کیا گیا۔
برطانوی فوج کے سربراہ جنرل سر رولی واکر نے جنگ کے خطرات کے حوالے سے انتباہ جاری کردیا۔
وائٹ ہاؤس میں نئی مقرر ہونے والی پریس سیکرٹری کیٹی زکریا کو صرف پانچ روز بعد فارغ کر دیا گیا۔
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے فی یونٹ بجلی 2 روپے 56 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کر دی۔
نریندر مودی کے خلاف سرگرم سکھ رہنما گرپت ونت سنگھ پنوں کو ایک بار پھر قاتلانہ حملے کا خطرہ ہے۔
برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سردیوں کے آغاز کے ساتھ ہی سانس کی نالی کے مختلف وائرل انفیکشنز نے اپنے پر پھیلانے شروع کر دیے ہیں، جس کے نتیجے میں طبی مراکز پر مریضوں کا بوجھ بڑھتا جا رہا ہے۔
کراچی میں پولیس نے نیو کراچی سیکٹر 11 جے اور ڈیفنس فیز 6 میں مقابلوں کے دوران 3 زخمیوں سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔