• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
چشتیاں (نامہ نگار) لاہور پریس کلب کے سینئر رکن اور چشتیاں میں روزنامہ جنگ کے نامہ نگار مرزا لیاقت علی بیگ کے چھوٹے بھائی سینئر صحافی مرزا نصرت علی بیگ حرکت قلب بند ہو جانے کے باعث انتقال کرگئے۔ مرحوم کی عمر 50سال تھی۔ مرحوم کی نماز جنازہ منصورہ میں ادا کی گئی۔ انہیں مصطفی ٹائون کے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔ پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں تاریخ کے سب سے بڑے نئے ترقیاتی منصوبے مکمل کئے جارہے ہیں۔کئی دہائیوں سے پنجاب میں اچھاسرکاری ہسپتال نہیں بن سکا۔
تازہ ترین