• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانوی میوزک پروڈیوسر اینڈی ویدر آل 56سال کی عمر میں انتقال کر گئے

لندن(ایجنسیاں)برطانوی میوزک پروڈیوسر اینڈی ویدر آل 56سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ اینڈی ویدرآل پھیپھڑوں کے عارضے میں مبتلا تھے کہ گزشتہ روز نجی اسپتال میں ان کے جمے ہوئے خون کے کچھ ذرے ان کے دل تک پہنچ گئے جس سے ان کی موت واقع ہو گئی۔
تازہ ترین