• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہر ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے مستحقین میں آٹے کی تقسیم

کراچی(پ ر)مہر ویلفئر سوسائٹی کی چیئر پرسن ناہید مہر کی جانب سے انکی رہائشگاہ بہادر آباد پر مہنگائی سے پریشان مستحقین کے لئے 10کے جی آٹے کے تھیلے پچھلے ایک ماہ سے مفت تقسیم کئے جارہے ہیں اور یہ سلسلہ ماہ رمضان تک جاری رہیگا۔
تازہ ترین