• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپر لیگ کو کامیاب بنانا سب کی ذمہ داری ہے، ڈی جی رینجرز سندھ

سپر لیگ کو کامیاب بنانا سب کی ذمہ داری ہے، ڈی جی رینجرز سندھ 


کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل عمر بخاری نے منگل کو دو بار نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ کیا ۔ ان کا کہنا تھاکہ پی ایس ایل کے لئے بھرپور سیکورٹی کے انتظامات کرلیے ہیں۔ ایونٹ کو کامیاب بناناسب کی ذمہ داری ہے ۔ ملکی اور غیر ملکی کھلاڑیوں، آفیشلز اور تماشائیوں کو بھرپور سیکیورٹی فراہم کی جائے گی۔

تازہ ترین