• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایپکا ظفر علی خان گروپ کا مطالبات کی منظوری کیلئے احتجاجی تحریک کا اعلان

لاہور(خبر نگار)آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن ظفر علی خان گروپ کی جانب سے مطالبات کی منظوری کے لیے احتجاجی تحریک کا اعلان کردیا ہے ۔ ہر ہفتے منگل کے روز ہڑتال اور احتجاجی ریلی نکالی جائے گی ۔ آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن ظفر علی خان گروپ کا اجلاس گذشتہ روز پنجاب پبلک لائبریری میں اجلاس ہوا ۔
تازہ ترین