• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صحافی عزیز میمن کے قتل کا مقدمہ چار دن بعد درج کرلیا گیا

صحافی عزیز میمن کے قتل کا مقدمہ چار دن بعد درج کرلیا گیا


محراب پور میں قتل ہونے والے سندھ کے صحافی عزیز میمن کے قتل کا مقدمہ چار دن بعد درج کر لیا گیا ۔

ایس ایس پی نوشہروفیروز نے کہا ہے کہ مقدمہ درج کرانے میں دیر پولیس نے نہیں مقتول کے بھائی نے کی اس کیس میں پانچ رکنی تحقیقاتی ٹیم کی قیادت وہ خود کریں گے ۔

واضح رہے کہ عزیز میمن نے قتل سے پہلے بیان میں ایس ایس پی نوشہروفیروز کی جانب سے دھمکیاں ملنے کا ذکر کیا تھا۔

تازہ ترین