• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رمضان کی 27 ویں شب پر لیلۃ القدر کی تلاش، خصوصی عبادات کا اہتمام

رمضان کے آخری عشرے کی چوتھی طاق رات میں شب قدر کی تلاش کی گئی۔

مساجد اور امام بارگاہوں میں خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیا، اس موقع پر ختم القرآن، دعائیں اور استغفار کی گئی۔

لاہور کی بادشاہی مسجد میں مولانا عبد الخبیر نے دعا کروائی، دعا میں صوبائی وزیراوقاف ومذہبی امورشافع حسین نے بھی شرکت کی۔

قومی خبریں سے مزید