• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آصف رضا میر برطانوی امریکی ایکشن ٹی وی سیریزمیں گینگ کے سربراہ کا کردار ادا کرینگے

اسلام آباد (ایجنسیاں) اداکار آصف رضا میر برطانوی۔امریکی ایکشن ٹی وی سیریز”گینگز آف لندن“ میں گینگ کے سربراہ کا کردار ادا کریں گے۔ آصف رضا میر پاکستانی ڈراموں کے بعد اب بین الاقوامی سیریز میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے، آصف رضا میر گریتھ ایونس کی ہدایت کاری میں بننے والی سیریز”گینگز آف لندن“ میں اہم کردار میں دکھائی دیں گے، اس کے علاوہ وہ فلم”لندن نہیں جاؤں گی“ مین بھی مختصر کردار میں جلوہ گر ہوں گے۔

تازہ ترین