اپنی شخصیت میں نکھار اور سیرت و کردار کی پاکیزگی کے لیے اس درود پاک کو معمولات میں شامل رکھیں۔
’’اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ طَاھِرِ السِّیْرَۃِ مُطَیَّبِ الشِّیَمِ یَا رَافِعَ الْھِمَم‘‘
گزشتہ ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 53 ہزار 866 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ ایران پر جنگ مسلط کرکے امریکا و اسرائیل گریٹ وار بلنڈر کر بیٹھے ہیں۔
بھارت کے سینسیکس میں معمولی بہتری دیکھی گئی
دورانِ سماعت پولیس نے استدعا کی کہ ملزم سے تفتیش اور برآمدگی کرنی ہے، اس لیے ملزم کا 10 روز کا جسمانی ریمانڈ دیا جائے۔
امریکی میڈیا کے مطابق جنگ کے پہلے ہی ہفتے میں امریکا کی جانب سے اسلحے اور گولہ بارود پر 5 ارب ڈالرز سے زائد خرچ کیے گئے تھے۔
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث پاکستان سے قطر، بحرین، کویت کی آج بھی 47 پروازیں منسوخ ہو گئیں۔
ایرانی خواتین فٹبال ٹیم کی کپتان زہرا غنبری نے آسٹریلیا میں سیاسی پناہ کی اپنی درخواست واپس لے لی۔
قومی ایئر لائن کی العین سے پشاور کی پرواز بھی اسلام آباد لینڈ کرگئی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے جزیرہ خارگ پر مزید حملوں کی دھمکی دے دی۔
صوبۂ خیبر پختون خوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں دفعہ 144کے تحت صبح 6 سے شام 6 بجے تک کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔
ایران، اسرائیل اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران آبنائے ہرمز کی بندش نے تیل درآمد کرنے والے تمام ممالک کو تیل کی سپلائی کے لیے متبادل راستوں کی تلاش کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔
برطانوی اخبار کے مطابق برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر نے امریکی صدر ٹرمپ کو نہ کر دی۔
بینکاک، ہانگ کانگ، سڈنی کی پروازوں کو بھی المکتوم ائیرپورٹ پر اتارا گیا۔
اماراتی صدر محمد بن زاید نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔
ریسکیو انچارج کے مطابق اطلاع ملی تھی کہ گھروں میں آگ لگی ہے، یہاں پر پہنچے تومعلوم ہوا کہ گودام میں آگ لگی ہے، گودام کے اطراف کے گھر محفوظ ہیں۔
دبئی میڈیا آفس کے مطابق شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں۔