• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) روالپنڈی کے علاقے جوہر آباد میںجمعہ کو ایک 26 سالہ دوشیزہ سر میںگولی لگنے سے شدید زخمی ہو گئی جسے تشویش ناک حالت میںہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاںاس کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے ، ریسکیو 1122 کے مطابق خالد داد روڈپر رہائش پذیر خالد کی صاحبزادی چھت پر موجود تھی کہ اس کے سر میں گولی آلگی جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
تازہ ترین