• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


بھارت میں 2منزلہ رہائشی عمارت اچانک زمین بوس ہوگئی۔

یہ مناظربھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں دیکھے گئے جہاں 2منزلہ عمارت اچانک گر گئی جبکہ سڑک سے گزرتے راہگیرملبے کی زد میں آنے سے بال بال بچے۔

یہ خطرناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب گھر میں مرمتی کام جاری تھا ۔

واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

تازہ ترین