• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہریوں سے لوٹ مار کرنیوالا ملزم پولیس مقابلے میں زخمی، ساتھیوں کے ہمراہ فرار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) نیو کراچی کے علاقے میں 3 موٹر سائیکلوں پر سوار 6 مسلح ملزمان لوٹ مار میں مصروف تھے کہ خواجہ اجمیر نگری کی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ، ملزمان نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی ، پولیس کا دعویٰ ہے کہ دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی حالت میں اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ فرار ہوگیا۔
تازہ ترین