بھارتی آرٹسٹ نے سیب اور ریت کی مدد سے 60 فٹ اونچا سانتا کلاز بنادیا
بھارتی ریاست اوڑیسہ سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ سینڈ آرٹسٹ سدارسن پٹنائیک نے اوڑیسہ کے پوری بیچ جو کہ خلیج بنگال میں واقع ہے پر سیب اور ریت سے 60 فٹ اونچا سانتا کلاز بنا کر نیا ریکارڈ قائم کیا۔