• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے صدر اور وزیر اعظم سے سابق ویسٹ انڈین کپتان ویوین رچرڈز کو صدارتی اعزاز دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان میں کرکٹ کی بحالی پر سر ویوین رچرڈز کو صدارتی ایوارڈ سے نوازا جائے۔
تازہ ترین