• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) لاہور قلندرز کے منیجر اور سی او او ثمین رانا کی 47 ویں سالگرہ منائی گئی۔ جس میں ملکی اور غیر ملکی کھلاڑیوں کے ساتھ کیک کاٹا گیا ۔ سادہ تقریب میں فخر زمان ، حارث رئوف، شاہین شاہ آفریدی، کرس لین سمیت دیگر غیر ملکی کھلاڑی اور سی ای او عاطف رانا اور اسٹاف موجود تھا۔
تازہ ترین