• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی ایس ایل میچوں کےلیے اتوار کو ملتان سلطانز کی ٹیم ملتان پہنچ گئی۔ ٹورنامنٹ میں26 فروری سے میچز ملتان اور راولپنڈی میں شروع ہوں گے۔ چوبیس اور پچیس فروری کو ٹیمیں ملتان اور راولپنڈی میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گی۔ پی ایس ایل کے راولپنڈی میں آٹھ جبکہ ملتان میں تین میچز شیڈول ہیں۔
تازہ ترین