• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ کی ملتان آمد کے پیش نظر سڑکوں کی مرمت، سٹریٹ لائٹس بحال

ملتان(سٹاف رپورٹر)ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے چوہدری محمد انورکی سربراہی میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملتان آمد کے پیش نظر ایم ڈی اے انتظامیہ نے ملتان پبلک سکول روڈ اور ملتان ماڈل ٹاؤن کے داخلی اور خارجی گیٹوں اور راستوں کوٹھیک کر دیا،گیٹوں کے ساتھ رکھے بھاری پتھر ہٹا دیئے گئے اور تمام روٹ پر گڑھے کر کے روڈ کو ٹھیک کر دیا گیا،علاوہ ازیں وہاڑی روڈ بابر چوک اور ارد گرد کی روڈ کو مرمت کر کے ٹھیک کر دیا گیا،فاطمہ جناح ٹاؤن سے ملحقہ تمام روڈز اور پارکنگ ایریا کی صفائی ستھرائی کر کے لائٹس لگا دی گئی ہیں۔
تازہ ترین