آپ آف لائن ہیں
جمعہ13؍شوال المکرم 1441ھ 5؍جون 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

سرائیکی صوبے کے نام پر حکومت لولی پاپ دے رہی ہے، رؤف خان ساسولی

ملتان(سٹاف رپورٹر )جمہوری وطن پارٹی کے سابق مرکزی سیکریٹری جنرل و سینئر بلوچ رہنما رؤف خان ساسولی نے کہا ہے کہ  سرائیکی صوبے کے نام پر ووٹ حاصل کرنے والی حکومت اب صرف لولی پاپ دے رہی ہے،حزب اختلاف میں حکومت گرانے کی سکت نہیں،ایسے میں نئے سیاسی اتحاد کی ضرورت ہے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے دورہ ملتان کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے سرائیکی صوبہ کے نام پر ووٹ تو حاصل کئے مگر آج تک صوبے کے حوالے سے کوئی پیشرفت نہیں ہوئی۔
ملتان سے مزید