• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کتوں کی دوڑ پر قمار بازی،پولیس نے 7 افراد کو گرفتار کر لیا

ملتان (اسٹاف رپورٹر) کتوں کی دوڑ پر قمار بازی کرنے پر پولیس نے کتوں کی دوڑ پر جوا لگانے والے 7 افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ اور ان کے قبضے سے جوا پر لگائی ہوئی رقم بھی قبضے میں لے لی ۔ پولیس کے مطابق موضع گھڑیال میں کتوں کی دوڑ پر جوا لگا ہوا تھا چھاپہ مارکر 7 افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
تازہ ترین