• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)گھرمیں بلاکرشہری کوفائرمارکرزخمی کردیاگیا۔تھانہ نیوٹاؤن اظہر حسین نے بتایاکہ محمد زمان نے مجھے گھر بلایا ۔کنڈی لگا لی اور فائر کیا جو مجھے بائیں پائوں جبکہ دوسرا فائر پنڈلی پر لگا ۔ زعفران نے تھپڑ مارے اور بھائی زعفران اور زمان کی بیوی ریحانہ نے میری آنکھوں میں مرچیں پھینکیں اور ڈنڈوں سے مارا ۔
تازہ ترین