آپ آف لائن ہیں
منگل13؍شعبان المعظم 1441ھ 7؍اپریل2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

کراچی :سونے کی قیمت میں فی تولہ 2؍ہزار روپے اضافہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) عالمی سطح پر سونے کی ڈیمانڈ میں زبردست اضافہ کے باعث سونے کی قیمت 96300روپے فی تولہ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 40ڈالر فی اونس کے ریکارڈ اضافے سے 1684ڈالر فی اونس ہوگئی جس کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت 2ہزارروپے کے اضافے سے 96ہزار 300 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 1715 روپے کے اضافے سے 82ہزار 562روپے ہوگئی تاہم چاندی کی فی تولہ قیمت1060روپے پر مستحکم رہی۔

اہم خبریں سے مزید