• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوٹیلیٹی اسٹورز پر اپنی تصاویر لگائے جانے پر سخت اظہار برہمی

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے یوٹیلیٹی اسٹورز پر اپنی  تصاویر لگائے جانے پر سخت بر ہمی کا اظہار کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر اپنی تصاویر لگائے جانے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئےانہیں فوری ہٹانے کا حکم دیاہے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مقصد صرف عوام کی فلاح ہے اپنی تشہیر کسی صورت نہیں چاہتا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے حکم پر یوٹیلیٹی اسٹورز سے ان کی تصاویر ہٹا دی گئیں ہیں۔

تازہ ترین