• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایل پی جی کی قیمت میں اچانک 50 روپے فی کلو اضافہ

ایل پی جی کی قیمت میں اچانک 50 روپے فی کلو اضافہ


قدرتی مائع گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں اچانک 50 روپے فی کلو کا اضافہ ہوگیا۔

ایل پی جی کی قیمت 130 سے بڑھاکر 180 کردی گئی۔

گھریلو سلنڈر 500 اور کمرشل 2000 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔

ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ قیمت میں اضافہ پاک تفتان بارڈر بند ہونے کے باعث ہوا۔

تازہ ترین