• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلامی نظریاتی کونسل کی چیئرمین شپ اور ممبر بننے کیلئے 9 ماہ قبل ہی لابنگ شروع

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ)اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین اور 10ممبران کی ریٹائرمنٹ میں اگرچہ ابھی نو ماہ رہتے ہیں لیکن متعدد بااثر افراد نے اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین اور ممبر بننے کیلئے لابنگ شروع کردی ہے ،اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹرقبلہ ایاز کی مدت ملازمت 7 نومبر 2020 کو پوری ہوجائے گی۔

تازہ ترین