• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین، کورونا وائرس سے متاثر 29ہزار 745 مریض علاج کے بعد گھروں کو روانہ

چین، کورونا وائرس کے مریض علاج کے بعد گھروں کو روانہ


کراچی (نیوز ڈیسک) چین میں کورونا وائرس سے متاثرہ 29ہزار 745مریضوں کو علاج کے بعد اسپتالوں سے فارغ کرکے گھروں کو روانہ کردیا گیا ہے۔

چین کی سرکاری نیوز ایجنسی کے ؤمطابق یہ بات چینی حکام نے بدھ کے روز بتائی۔

چینی حکام کے مطابق منگل کے روز مزید 2 ہزار 422 افراد کو اسپتالوں سے فارغ کرکے گھر روانہ کردیا گیا جس کے بعد اب مہلک وائرس سے متاثر ہونے کے بعد استپالوں سے ڈسچارج مریضوں کی تعداد 29 ہزار 745 ہوگئی ہے۔ 

تازہ ترین