آپ آف لائن ہیں
اتوار11؍شعبان المعظم 1441ھ 5؍اپریل 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

جماعتی نظریہ نوجوانوں تک پہنچائینگے‘جے ٹی آئی نظریاتی

کوئٹہ(آن لائن)جمعیت طلباءاسلام نظریاتی ضلع کوئٹہ کے دورے کے سلسلے میں نواں کلی مرحوم درانی لونی یونٹ کے سینئرارکان کے اجلاس سے ضلعی جنرل سیکرٹری صاحبزادہ عزیزاللہ ذاکری ضلعی راہنماحافظ محمدقاسم رضوان ضلعی رکن فضل الرحمٰن ذاکرسلیم اللہ یونٹ کے صدرعبدالواحدلونی جنرل سیکرٹری اچکزئی خان لونی ودیگرنے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ نواں کلی جے ٹی آئی نظریاتی کاگڑھ تھااوررہے گا۔جے ٹی آئی نظریاتی کی حقانیت اپنے عہدیداروں کی شہادتوں اورقربانیوں سے معلوم ہوتی ہے۔ہمارانظریہ اسلامی اورجہادی ہے اوراپنا پیغام ہرنوجوان تک پہنچائینگے۔

کوئٹہ سے مزید