• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

12سالہ لڑکی نے خودکشی کر لی 


کراچی (اسٹاف رپورٹر ) اورنگی ٹاون سیکٹر ساڑھے 11رئیس امروہوی کا لونی میں12سالہ مریم دختر قربان نے خودکشی کر لی۔،پولیس کا کہنا ہے متوفیہ کے گھر والوں نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ اس کی والدہ نے کسی بات پر ڈانٹا تھا جس سے دلبرداشتہ ہو کر اس نے باورچی خانے میں جاکر دوپٹہ سے گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کر لی ۔

تازہ ترین