• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اولمپکس ٹوکیو میں کرانے کیلئے پرعزم ہیں،تھامس باخ

ٹوکیو (رائٹرز) انٹرنیشنل اولمپکس کونسل کے صدر تھامس باخ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلائو کے باوجود وہ ہر حال میں اولمپکس ٹوکیو میں کرانے کیلئے پرعزم ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نےجاپانی میڈیا سے ٹیلی فونک کانفرنس میں کیا۔
تازہ ترین