گہرے دھوئیں، تیز بارش میں دیکھنے والے روبوٹ کی تیاری
سائنس دان ایک ایسا روبوٹک نظام تیار کر رہے ہیں جو گہرے دھوئیں، تیز بارش اور آس پاس کے کونوں کو دیکھ سکتا ہے۔ یہ ٹول جسکا نام پانو راڈار ہے اور یہ ایک جدید ریڈیو پر مبنی سینسنگ سسٹم سے لیس ہے، جو آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے ملکر اسے اس قابل بناتا ہے کہ یہ اپنے ماحول کا تھری ڈی ویو بنائے۔