• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زمین کے گرد چکر لگانے والا ایک اور چاند دریافت


ماہرین فلکیات نے زمین کے گرد چکر لگانے والا ایک اور چاند دریافت کرلیا۔

ماہرین فلکیات نے ستاروں کی جھرمٹ سے 6 سے  12 فٹ کا ایک اور چاند دریافت کیا ہے، جس کی چمک کہکشاں کی طرح دکھائی دیتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ماہرین نے ایک چھوٹے کہکشاں کو تین سالوں سے سیارے کے گرد گردش کرتے ہوئے دیکھا اور اس کی تصدیق کرتے ہوئے اسے ’منی چاند‘ قرار دیا۔

تازہ ترین