ملتان(سٹاف رپورٹر)ینگ پاکستانیز آرگنائزیشن ملتان کے زیراہتمام ”قائد اعظم کا دو قومی نظریہ ایک حقیقت اور بھارت میں مسلم کش فسادات لمحہ فکریہ“ کے موضوع پر سیمینار آج اتوارکو دن ایک بجے ای لائبریری نزد سپورٹس گراؤنڈ ملتان میں منعقد ہوگا جس سے چیئرمین کشمير کمیٹی پاکستان سید فخر امام خطاب کرینگے۔