ملتان (سٹاف رپورٹر) پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکرٹری انفارمیشن و ایم این اے نفیسہ شاہ آج اتوار ملتان میں مختلف سرگرمیوں میں شریک ہوں گی ، پارٹی عہدے داروں و کارکنوں سے ملاقات و دیگر سیاسی سرگرمیوں کے علاوہ وہ موجودہ ملکی وسیاسی صورتحال پر پریس کانفرنس بھی کریں گی ۔