• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور (لیڈی رپورٹر)پشاورمیں دو دن سے جاری بارشوں نے جاتیسردی لوٹا دی ہے موسم کے بدل جانے کا تذکرہ کرنے والےشہریوں نےاور ایک بار پھرگرم ملبوسات کا استعمال کر شروع کردیا ہے۔ دوسری طرف شہر اور کینٹ کے مختلف سڑکوں میں نکاسی آب کے مناسب انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے جگہ جگہ سڑک کنارے بارش کا پانی تالاب کی صورت اختیار کرگیا ہے جس کے نتیجے میں نہ صرف پید ل چلنے والوں کو دشواریوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے بلکہ ٹریفک کی روانی میں بھی خلل پیدا ہورہا ہے جبکہ یونیورسٹی روڈ پر بھی نکاسی اب نہ ہونے کی وجہ سے بارش کا پانی سڑکوں پر تالاب کا منظر پیش کرتا رہا ۔
تازہ ترین