• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر: زمین پر قبضے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

سکھر (بیور ورپورٹ)روہڑی کے رہائشی شخص لطیف ڈنو بھٹی نے زمین پر قبضے اور اغوا کرنے والے ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا، مذکورہ شخص نے الزام عائد کیا کہ با اثر افراد نے اس کی زمین پر قبضہ کر کے کھاتہ تبدیل کرالیا ہے۔ 
تازہ ترین