• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر) جامعہ اسلامیہ کلفٹن میں ختم بخاری شریف بدھ کو بعد نماز عصر ہو گی۔ ختم بخاری شریف کی تقریب سے مولانا خواجہ خلیل احمد کندیاں شریف ،مہتمم جامعہ کلفٹن مفتی محمد محی الدین مولانا محمد یوسف ،ڈاکٹر محمدسعد صدیقی ،مولانا عبدالصمد ہالیجوی ،مولانا زاہد راشدی ،مولانا اسعد تھانوی و دیگر علماء خطاب کرینگے ۔

تازہ ترین