ملتان (سٹاف رپورٹر)تحریک صوبہ ملتان نے بہاول پور میں سول سیکرٹریٹ کے قیام کے فیصلہ کی بھرپور مخالفت کا فیصلہ کیا ہے ،اس ضمن میں تحریک کے مرکزی چیئرمین راؤ عبدالقیوم شاہین شہزاد فیصل ارائیں،رکن الدین ملتانی آج اڑھائی بجے پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔