واقعہ کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی ، فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزم خاتون کے کانوں سے بالیاں نوچ کر فرار ہو جاتا ہے۔
پاکستان کی جانب سے ڈیفنس اتاشی کرنل محمد معظم ظفر کی بطور مہمانِ شرکت کی
اپنی شادی میں دلہن کو گدھا بطور تحفہ دینے والے سوشل میڈیا انفلوئنسر اذلان شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ میری شادی میں 3 سو سے زائد افراد بن بلائے آگئے تھے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک بھارت جنگ کے بعد پاکستان کو بھارت کے برابر کھڑا کر کے بھارت کو ایک ایسے مقام پر پہنچا دیا جہاں اسے اپنی عالمی حیثیت کی کمزوریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
بھارتی ایئر چیف نے پاک بھارت جنگ کے 4 ماہ بعد بنا ثبوت 6 پاکستانی طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ کردیا۔
عالمی ریڈ کراس کمیٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیلی قبضے سے امدادی امور میں مسائل آئیں گے۔
پی ایم اینڈ ڈی سی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایم ڈی کیٹ فیس میں رواں برس 12.5فیصد یعنی 1000 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ٹیسٹ کی مجموعی فیس 9000 روپے ہوگئی ہے۔
پاکستان کی معروف اداکارہ اور میزبان صنم جنگ نے انکشاف کیا ہے کہ شادی کے ابتدائی دنوں میں، میں ہر صبح اُٹھ کر رویا کرتی تھی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے خلاف نئی تجارتی جنگ میں جس شعبے کو ہدف بنایا ہے وہ تیل صاف کرنے والی دو بڑی ریفائنریز ہیں۔
وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے حالیہ دورۂ گلگت بلتستان کی عوام سے وعدہ کیا تھا
غزہ پر صبح سےاب تک اسرائیلی حملوں میں14فلسطینی شہید ہوگئے۔
سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ 12 اگست کو سماعت کے لیے تشکیل دیا گیا ہے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی بینچ کی سربراہی کریں گے۔
کریملن نے کہا کہ دونوں رہنما ملاقات میں یوکرین تنازع کے طویل المدتی پُرامن حل پر توجہ مرکوز رکھیں گے
نائب صدر پیپلزپارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ کتابیں چھین کر بھارت کشمیری شناخت مٹانا چاہتا ہے، کتابوں سے خوف کھانے والا ملک خود اپنی ناکامی کا اعتراف کر رہا ہے۔
وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ جشنِ آزادی اور معرکہ حق کی تقریبات جوش و خروش سے منارہے ہیں۔
اس سے قبل پاک فوج نے ژوب میں بھارتی حمایت یافتہ خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 33 خوارج کو ہلاک کردیا تھا۔