• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’کورونا سے بچاؤ، اہم ہتھیار ہاتھ دھونا ہے‘

’کورونا سے بچاؤ اہم ہتھیار ہاتھ دھونا ہے‘


عالمی ادارہ صحت نےکہا ہےکہ کورونا وائرس سے بچاؤ کا ایک اہم ہتھیار ہاتھ دھونا ہے۔

عالمی ادارہ صحت کے مطابق ہاتھوں کو پوری طرح صاف کرنے کے لیے انہیں 20 سیکنڈز تک دھونا چاہیے۔

ہاتھ کیسے دھویں مندرجہ بالا ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔

تازہ ترین