• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین،ٹریڈیشنل چائنیز میڈیسنز کے کلینیکل ٹرائل کی منظوری

چین کی میڈیسن اتھارٹی نے کورونا وائرس کے علاج کے لیے ٹریڈیشنل چائنیز میڈیسنز کے کلینیکل ٹرائل کی منظوری دے دی ہے۔

چین میں پہلی مرتبہ ٹی ایم سی میڈیسن کو قومی سطح پر کلینیکل ٹرائل کی منظوری دی گئی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس میں مبتلا ہونا سوکر گیم کی طرح ہے جس میں ہر جانب 14 کھلاڑی ہوتے ہیں اور انسانی جسم پچ کے طور پر کام کرتا ہے۔

ٹی ایم سی دواؤں کے نسخہ میں 14 دوائیں ہوں گی جو وائرس کو ٹیم کی طرح مل کر ہرادیں گی۔

چینی میڈیا کے مطابق چین میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے 50 ہزار افراد ٹی ایم سی میڈیسن لے رہے تھے۔

تازہ ترین