• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبور علی  قرنطینہ میں رہ کر اپنے کھانے پکانے کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے لگیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر صبور نے انسٹاگرام پر اپنی کھانے پکانے کی قابلیت سےمداحو ں کو آگاہ کیا جس کے بعد سے ان کے مداح ان کی اس قابلیت کی تعریف کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔


اداکارہ کی جانب سے شئیر کردہ تصویروں سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ وہ قرنطینہ کی زندگی خوب انجوائے کررہی ہیں۔

واضح رہے کہ حال ہی میں اداکارہ نے معروف ڈراموں گل و گلزار اور نقب زن میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔

مذکورہ ڈراموں میں صبور کی اداکاری کو خوب سراہا گیا تھا۔

تازہ ترین