• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا سے کیا ڈرنا، میسی اور این بیل کا ٹوئلٹ رول چیلینج!

کورونا سے کیا ڈرنا، میسی اور این بیل کا ٹوئلٹ رول چیلینج!


کورونا کی وبا نے جہاں دنیا بھر میں اپنے خوفناک پنجے گاڑ دیے ہیں، وہیں کھلاڑیوں نے خود کو مصروف رکھنے کا مشغلہ ڈھونڈ نکالا ہے۔

اس حوالے سے فٹبال لیجنڈ لیون میسی ہوں یا برطانوی بیٹسمین این بیل سب ٹوئلٹ رول چیلینج سے دل بہلا رہے ہیں۔ 

میسی نے جہاں رول سے شاندار جگلنگ کا مظاہرہ کیا وہیں این بیل نے بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیلی۔  

تازہ ترین