• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا: گھر میں رہ کر خود کو فٹ رکھا جا سکتا ہے

 کورونا ، گھر میں رہ کر خود کو فٹ رکھا جا سکتا ہے


کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں لاک ڈاؤن کی صورتحال ہے، اس مشکل وقت میں گھر میں رہ کر آپ اپنے آپ کو فٹ رکھ سکتے ہیں اور ایکسر سائز بھی کرسکتے ہیں۔

گھر میں رہ کر کس طرح خود کو فٹ رکھا جاسکتا ہے، فٹنس ٹرینر سحر بیگ ایکسرسائز کے مختلف اسٹیپس بتاکر رہنمائی کررہی ہیں۔

فِٹنس ٹرینر سحر بیگ نے گھر میں خود کو فِٹ رکھنے کی ورزش سکھادی، لاک ڈاؤن کے دوران گھر میں رہ کر خود کوفِٹ رکھنے کی ورزش کی ویڈیو اوپر دیکھ سکتے ہیں۔

تازہ ترین